ابنا: قم میں علماء اور عوام نے مسجد امام حسن عسکری علیہ السلام سے حرم مطہر کی جانب آیت اللہ ابن الرضا کا تشییع جنازہ کیا جس کے بعد آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے ان کے جنازے پر نماز جنازہ ادا کی۔
28 مارچ 2017 - 16:50
News ID: 820530